مالکی[1]

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - امام مالک سے منسوب (امام مالک کا پیرو)، اہل سنت کا وہ طبقہ جو فقہ میں سے امام مالک کا پیرو ہے۔

اشتقاق

معانی صفت نسبتی ١ - امام مالک سے منسوب (امام مالک کا پیرو)، اہل سنت کا وہ طبقہ جو فقہ میں سے امام مالک کا پیرو ہے۔